کراچی : گلشن اقبال میں جھگیوں میں آتشزدگی ، جانی نقصان نہیں ہوا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 12:56

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں موجود جھگیوں میں آگ لگ گئی ، جھگیوں میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بھُجانے پہنچ گئیں جس کے کچھ ہی دیر بعد جھگیوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا. ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ 8 جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئیں جس جھگیوں کے رہائشی افراد کا قیمتی نقصان ہوگیا.

متعلقہ عنوان :