قاہرہ کے ریسٹورنٹ پر بم حملہ ، متعدد افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 13:05

قاہرہ کے ریسٹورنٹ پر بم حملہ ، متعدد افراد ہلاک

قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ ہوا. غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قاہرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں بم دھماکہ ہوا ، بم دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں. مصری حکام کے مطابق حملہ آور ہوٹل کا سابق ملازم تھا جسے نوکری سے برطرف کیا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :