بالی وڈ فلم ”پریم رتن دھن پایو “کا دنیا بھر میں باکس آفس 400کروڑروپے کا بزنس

جمعہ 4 دسمبر 2015 14:58

بالی وڈ فلم ”پریم رتن دھن پایو “کا دنیا بھر میں باکس آفس 400کروڑروپے ..

ممبئی ۔ 04 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ فلم ”پریم رتن دھن پایو “نے دنیا بھر میں باکس آفس 400کروڑروپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سورج بھرجاتیہ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم”پریم رتن دھن پایو “12نومبر کو ریلیز ہوئی جس نے اب تک دنیا بھر میں 400کروڑروپے کما لئے ہیں۔تجارتی تجزیہ نگار تارن آداریش نے کہا ہے فلم نے بھارت میں 207.4 اور عالمی مارکیٹس میں398.7کروڑ کا بزنس کر لیا ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ فلم میں سلمان خان ، سونم کپور اور انوپم کھیر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :