بھارتی سرحدی خلاف ورزیوں سے 39پاکستانی شہید اور 150زخمی ہوئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 4 دسمبر 2015 16:27

بھارتی سرحدی خلاف ورزیوں سے 39پاکستانی شہید اور 150زخمی ہوئے

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔04 دسمبر۔2015ء ) بھارت نے کسی اشتعال کے بغیر لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر خود ہی اشتعال انگیزی کرتے ہوئے ایک سال کے دوران134بار سرحدی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں 39پاکستانی شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

پاکستان حکام کے مطابق بھارت نے ایل او سی کی 34مرتبہ اورورکنگ باؤنڈوری84مرتبہ خلاف ورزی کی ۔

متعلقہ عنوان :