اداکار سلمان خان کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 4 دسمبر 2015 16:30

اداکار سلمان خان کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

ممبئی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔04 دسمبر۔2015ء ) ممبئی ہائیکورٹ کے مسٹرجسٹس اے آر جوشی نے شراب کے نشے میں گاڑی چلانے اور ایکسیڈنت کرنے کے جرم میں پانچ سال قید کیخلاف اداکار سلمان خان کی اپیل خارج کردی ہے ۔

(جاری ہے)

سلمان خان کو 28ستمبر2002میں شراب کے نشے میں گاڑی چلانے اور ایکسیڈنٹ کرنے پر سیشن کورٹ نے پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی ۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ کار ان کے ڈرایور اشوک سے قابو سے باہر ہوگئی جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد سلمان خان کے منہ سے شراب کی بو آرہی تھی۔

متعلقہ عنوان :