اسلام آباد : شناختی کارڈ سے شناخت معاہدے کا حصہ نہیں تھا ۔ یورپی یونین کا بیان جاری
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 17:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : اسلام آباد میں یورپی یونین کے وفد کا بیان سامنے آ گیا ، ان کا کہنا تھا توقع تھی کہ تارکین وطن کے شناختی کارڈ نمبرز کی تصدیق پاکستانی حکام کریں گے۔ یورپی یونین نے اپنی بیان میں کہا کہ شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ شناخت معاہدے کا حصہ نہیں تھا ۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 3 دسمبر کو یونان سے تارکین وطن کو لانے والے چارٹر طیارے کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر ائیر پورٹ ہی پر روک دیا گیا تھا جن میں سے محض اُنیس پاکستانیوں کو شناخت کے بعد طیارے سے باہر آنے کی اجازت دی گئی تھی جبکہ شناخت نہ ہونے والے تارکین وطن کو اسی طیارے میں واپس بھجوا دیا گیا تھا .
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.