قومی سلیکٹرز نے بھارت کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے ٹیم کے انتخاب کی تیاری شروع کردی

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 دسمبر 2015 19:17

قومی سلیکٹرز نے بھارت کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے ٹیم کے انتخاب کی تیاری ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 دسمبر 2015 ء) قومی سلیکٹرز نے بھارت کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے ٹیم کے انتخاب کی تیاری شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں قومی سلیکٹرز نے بھارت کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے ٹیم کے انتخاب کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے لاہور میں قومی اسلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینیجمنٹ نے ٹیم میں ممکنہ کھلاڑیوں کی شمولیت پر غور و فکر کیا۔ اس دوران محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے بھی غور و فکر کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :