ایس آئی یو ٹی صحت کے شعبہ میں عظیم خدمات انجام دے رہا ہے کمشنر کراچی
جمعہ 4 دسمبر 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ایس آئی یو ٹی صحت کے شعبہ میں گذشتہ چالیس سال کے دوران عظیم خدمات انجام دی ہیں انسانیت کی تاریخ ان خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اس موقع پر ایس آئی یو ٹی کے زیر اہتمام ہونے والا انٹرنیشنل سمپوزیم انتہا ئی اہم ہے ، اس کی کامیابی کے لئے انتظامیہ پو لیس سرینجرز ،سیکورٹی پر مامور اور شہری ادارے اپنا بھر پور کر دار ادا کریں گے ۔
وہ ایس آئی ٹی کے زیر اہتمام ان کے دفتر میں ہونے والے سمپوزیم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔اس موقع پر ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی، سابق کمشنر کراچی شفیق الرحمن پراچہ ڈی آئی جی جنوبی ڈاکٹر جمیل احمد،ایڈیشنل کمشنر II حاجی احمد ، ڈائریکڑ لوکل گورنمنٹ روبینہ آصف،ڈپٹی کمشنر جنوبی سلیم راجپوت ڈپٹی کمشنر ملیر قاضی جان محمد ،سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز مسعود عالم،ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سرسروسز نیاز سومرو،ایڈمنسٹریٹر جنوبی فاروق لانگا ، اور پولیس،ٹریفک پولیس،پاکستان رینجرز اور شہری اداروں کے سینئر افسران بھی مو جو د تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.