کراچی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر 35000سے زائد پولیس افسران اور جوان سیکیورٹی فرائض انجام دینگے
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے کے لئے پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی حساس ، حساس اور نارمل درجہ بندیوں میں تقسیم کرکے سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جس کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ الیکشن ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو ہر سطح پر یقینی بنانا ، رائے دہندگان ، امیدواران اور دیگر شہریوں کا تحفظ اور املاک کی حفاظت پولیس کی تمام تر ترجیحات کا حصہ ہیں۔
یہ بات آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قائم کردہ پولنگ اسٹیشنوں اور پولنگ کے موقع پر شہر کے تمام اضلاع میں پولیس ڈپلائمنٹ پر مشتمل تفصیلات میں بتائی گئی ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے تمام تر اقدامات کو غیر معمولی بنایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں ضلعی ایس ایس پیز ، ڈویژنل ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز سمیت تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو انتہائی الرٹ رہتے ہوئے پولنگ کے عمل ، بیلٹ باکسز کی نگرانی سمیت شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کی مسلسل مانیٹرنگ ،موئثر اسنیپ چیکنگ ، پیٹرولنگ اور علاقوں میں موجودگی کے لئے بھی پابند کردیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.