سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی مشاورت سے 1714پولنگ سٹیشنز کو زیادہ حساس ،1329کوحساس قرار دیا ہے، آئی جی سندھ
35057پولیس اہلکار اور 7400رینجرز کے جوا ن سیکیورٹی پر معمور ہونگے، وزیراعلیٰ ہاؤس میں بریفنگ
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مشاورت سے 4037پولنگ اسٹیشن جن میں سے 1714کو بہت زیادہ حساس اور 1329کوحساس قرار دیا گیا ہے جن کے لئے 35057پولیس اہلکار اور 7400رینجرز کے جوا ن سیکیورٹی پر معمور ہونگے یہ بات انسپیکٹر جنرل آف پولیس غلام حیدر جمالی اور سیکریٹری داخلہ محمد وسیم نے وزیراعلی ہاس میں وزیراعلی سندھ کو بریفینگ دیتے ہوئے بتائی ۔
بریفینگ میں چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن ، وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی .سیکریٹری داخلہ محمد وسیم نے کہا کہ شہر میں سات اضلاع کے ساتھ تین زون جنوبی ، شرقی اور غربی ہیں شہر میں 7.49ملین رجسٹرڈ ووٹ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 4037پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں سے 1714کو بہت زیادہ حساس اور 1329کو حساس اور 226کو نارمل قرار دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.