عوام بلدیاتی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین کے انتخابی نشان خیمہ مہر لگا کر عوامی نمائندگان کو کامیاب بنائیں،مجلس وحدت مسلمین
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ شہر قائد کی عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام بلدیاتی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین کے انتخابی نشان خیمہ مہر لگا کر عوامی نمائندگان کو کامیاب بنائیں ایم ڈبلیو ایم نے بلدیاتی انتخابات میں مختلف یو سی سے اپنے امیدوار کھڑے کئے شفاف انتخابات کا انعقاد ہوا تو نتیجہ حیران کن ہوگا۔
وحدت ہاؤس کراچی سے جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کے بعد شہر کے حالات میں کافی بہتری آئی مگر شہر میں خوف کی فضا ابھی باقی ہے کالعد م جماعتوں کے افراد کا سیاسی اتحاد پر الیکشن لڑنا در اصل ان دہشتگرد کالعدم جماعتوں کو سیاسی پناہ دینے کے برابر ہے ان کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم شہر کی مختلف یو سی اپنے نمائندان کھڑا کیا جنہیں سنی و شیعہ اور دیگر مذاہب کے عوام کی حمایت حاصل ہے ایکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا شفاف ہونا اس شہر کی تقدیر بدل دے گا اور اس شہر میں قائم خوف کی فضا ء ختم ہو جائے گی علامہ مختار امامی نے انتخابات میں سولجر بازار ،ملیر اور انچولی انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی تعیناتی کامطالبہ کیااوریو سی 11 ملیر جعفر طیار سو ئٹی ،یو سی 16 سولجر بازار،یوسی 9مصطفیٰ کالونی نیو کراچی،یوسی 23 کورنگی کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.