جاپان ریلوے نے کچھوؤں کے لیے خصوصی سرنگیں تیار کر لی
فہد شبیر ہفتہ 5 دسمبر 2015 00:18
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4دسمبر۔2015ء)جاپان ریلویز نے کھچوؤں کے لیے اضافی حفاظتی اقدامات کرتےہوئے ریلوے لائنوں کے نیچے کچھوؤں کے لیے خصوصی سرنگیں نصب کی ہیں۔ پچھلے سال کوبے میں کھچوؤں کی ہلاکتوں کے واقعات سامنے آنے کے بعد ویسٹ جاپان ریلوے کمپنی نے سوما ایکوالائف پارک کے ساتھ مل کر کچھوؤں کے تحفظ کا انتظام کیا۔
(جاری ہے)
ہزاروں سیاح ہر سال ٹرین پر سوما پارک کی سیر کرنے آتے ہیں۔
سمندر کےنزدیک ہونے کی وجہ سے ہر سال مئی سے ستمبر کے بیچ ہزاروں کچھوے ریلوے ٹریک کو عبور کرتے ہیں۔مئی سے ستمبر کے دوران اس علاقے میں سیاح اور کچھوے دونوں فعال ہو جاتے ہیں۔ سیاحوں سے زیادہ کچھوؤں کی سہولت کے لیے ٹریک کے نیچے سے ٹرٹل ٹنل نصب کی گئی ہیں، جو انہیں ٹرینوں کی پہنچ سے دور رکھے گی۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.