پرستاروں کو اچھی تفریح مہیا کرنا میرا اولین فرض ہے، رنبیر کپور

ہفتہ 5 دسمبر 2015 11:39

پرستاروں کو اچھی تفریح مہیا کرنا میرا اولین فرض ہے، رنبیر کپور

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور کی تین فلاپ فلموں کے بعد فلم ’تماشا‘ کامیابی سے ہمنکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں رنبیر کپور نے کہا کہ پرستاروں کو اچھی تفریح مہیا کرنا میرا اولین فرض ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ میں گزشتہ فلموں میں اپنی ناقص کارکردگی کی بناء پر پرستاروں کی امیدوں پر پورا اترنے ے میں ناکام رہا ہوں، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی اداکار کسی مخصوص کردار کیساتھ ہمیشہ جڑا نہیں رہ سکتا۔

متعلقہ عنوان :