سیف علی خان کو ایسا ہی دیکھنا چاہتی ہوں جیسا فطری طور پر ہیں، کرینہ کپور

ہفتہ 5 دسمبر 2015 13:25

سیف علی خان کو ایسا ہی دیکھنا چاہتی ہوں جیسا فطری طور پر ہیں، کرینہ ..

نئی دہلی ۔ 05دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 دسمبر۔2015ء) کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر سیف علی خان کو ایسا ہی دیکھنا چاہتی ہیں جیسا کہ وہ ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ خوبرو حسینہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر سیف علی خان کے اسٹائل کو بہت پسند کرتی ہیں اور وہ انہیں ایسا ہی دیکھنا چاہتی ہیں جیسا کہ وہ فطری طور پر ہیں۔