بھارت نے کبھی ہمارے وجود کوکبھی تسلیم نہیں کیا‘ہما علی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 14:27

بھارت نے کبھی ہمارے وجود کوکبھی تسلیم نہیں کیا‘ہما علی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیاری فلموں کا دور واپس آرہا ہے، بھارتی ثقافت کا جواب دینے کے لئے پاکستانی پروڈیوسرز نے بھی کمر کس لی ہے۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ہماعلی نے کہا کہ فنکار برادری اپنے دکھوں اور غموں کو چھپا کر عوام کے چہروں پر ہنسی اور مسکراہٹیں بکھیرنے کا وہ فریضہ سرانجام دیتے ہیں جس سے ان کی روح کو سکون ملتا ہے‘ بھارت نے ہمارے وجود کوکبھی تسلیم نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :