سرگودھا، سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 5 دسمبر 2015 15:26

سرگودھا، سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 31 ..

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن05دسمبر۔2015ء) محکمہ ایجوکیشن نے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے سکول یکم جنوری 2016ءء سے کھلیں گے اس سلسلہ میں جلد ہی محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :