پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.5ہونے کی امید ہے، اے ڈی بی
ہفتہ 5 دسمبر 2015 18:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو ساڑھے چار فیصد ہونے کی پیش گوئی کردی ۔ اجناس کی عالمی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی قابو میں رہے گی۔
(جاری ہے)
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو چار اعشاریہ دو فیصد جبکہ اور آئندہ سال چار اعشاریہ پانچ فیصد تک ہوجانے کی توقع ہے۔
رواں سال جنوبی ایشیاکی معاشی تر قی کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر اجناس اور خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث خطے میں مہنگائی کی شرح کم رہے گی۔رواں سال کیے پہلے دس ماہ میں اجناس کی عالمی قیمتوں میں پندرہ فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، خوردنی تیل کی قیمت میں بائیس فیصد تک کی کمی ہوئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.