ترکی ہماری حدود میں تعینات فوجیوں کو فوری واپس بلائے ، عراق
ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات موجود ہیں کہ ترک فوج کی ایک رجمنٹ متعدد ٹینکوں کے ہمراہ بغداد کے شمالی حصے میں مبینہ طور پر عراقی گروپوں کو تربیت فراہم کر رہی ہے، عراقی وزیراعظم ہاؤس کا بیان
ہفتہ 5 دسمبر 2015 19:18
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 دسمبر۔2015ء) عراقی حکومت نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ انقرہ کی جانب سے ملک کے شمال میں بغیر اجازت کے تعینات فوجی اور ٹینکوں کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم ہاوٴس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات موجود ہیں کہ ترک فوج کی ایک رجمنٹ متعدد ٹینکوں کے ہمراہ بغداد کے شمالی حصے میں مبینہ طور پر عراقی گروپوں کو تربیت فراہم کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.