کراچی میں بلدیاتی انتخابات پرامن طریقے سے منعقد ہوئے ،آئی جی سندھ
ہفتہ 5 دسمبر 2015 20:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات پرامن طریقے سے منعقد ہوئے ،تاہم لانڈھی میں صورتحال معمولی خراب ہوئی تھی قانون نافذکرنے والے اداروں نے اس پر فوری قابو پالیا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو لانڈھی میں پولنگ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں بہترین انتظامات کئے گئے جس کی وجہ سے شہر بھر میں کوئی بھی بڑا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیاجس کا کریڈیٹ پولیس ،رینجرز اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کو جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لانڈھی میں دوگروپوں کے درمیان تصادم ہوا تھا۔انتظامات بہتر ہونے کی وجہ سے صورتحال کو کشید ہ ہونے سے بچالیا۔انہوں نے کہا کہ جتنے پر امن انتخابات آج ہورہے ماضی میں کبھی کراچی میں اتنے پرامن انتخابات منعقد نہیں ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.