حیدرآبا د شہر اور فیکٹریز کے زہریلے پا نی اور فضلہ کے اخرا ج کیلئے متبا د ل ذریعے تلا ش کئے جا ئیں گے ،سکندر میندھرو
ہفتہ 5 دسمبر 2015 20:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء)سندھ کے وزیر ما حو لیا ت ڈا کٹر سکندر میندھرو نے حیدرآبا د شہر اور فیکٹریز کا زہریلہ پا نی اور فضلہ پھلیلی کنا ل میں چھو ڑ ے جا نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے متعلقہ افسرا ن کا ایک اہم اجلا س 7دسمبر کو کمشنر حیدرآبا د کے دفتر میں طلب کر لیا ہے ۔ڈا کٹر سکندر میندھرو نے آج اپنے دفتر میں میڈیا کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ یہ بات انتہا ئی تشویشناک ہے کہ پھلیلی کینال کا پا نی حیدرآبا د کے کچھ علا قو ں اور باالخصوص ضلع ٹنڈو محمد خا ن اور ضلع بدین کے لو گ پینے کے لئے استعما ل کر تے ہیں ۔
اس بناء پر حیدرآبا د شہر کے مختلف علا قو ں اور باالخصوص فیکٹریز کا زہریلہ پا نی اور فضلہ پھلیلی کینال میں چھو ڑ ا جا نا انسا نی صحت کیلئے انتہا ئی مضر ہے۔(جاری ہے)
انہو ں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں انہو ں نے متعلقہ افسرا ن کا ایک اہم اجلا س 7دسمبر کو کمشنر حیدرآبا د آفس میں طلب کیا ہے ۔ اور اس مو قع پر وہ پھلیلی کینا ل کا دورہ بھی کرینگے اور متعلقہ محکموں سے اجلا س کر کے اس انتہائی اہم نو عیت کے مسئلے کا جا ئزہ لینگے ۔انہو ں نے کہا کہ ہمیں انسا نو ں کی زندگیا ں اور صحت زیا دہ عزیز ہے اس لئے گندے پا نی اور فضلے کے اخرا ج کے لئے پھلیلی کینا ل کے بجا ئے متبادل طریقے تلا ش کر نے کیلئے بھی سنجیدگی سے غو ر کیا جا ئے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.