جھنگ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی کامیاب

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 دسمبر 2015 21:01

جھنگ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی کامیاب

جھنگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 دسمبر 2015 ء) جھنگ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے نتائج مرتب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائیوں نے جھنگ میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔