پنجاب کا ایڈیشنل آئی جی سردار عبد المجید کی خدمات لینے سے انکار

ہفتہ 5 دسمبر 2015 21:11

پنجاب کا ایڈیشنل آئی جی سردار عبد المجید کی خدمات لینے سے انکار

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 دسمبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے ایڈیشنل آئی جی سردار عبد المجید کی خدمات لینے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

وفاق نے پنجاب کو ایڈیشنل آئی جی سردار عبد المجید کی خدمات آفر کی تھیں تاہم وزیرا علیٰ نے ایڈیشنل آئی جی سردار عبد المجید کی خدمات لینے کی سمری مسترد کرتے ہوئے وفاق کو خدمات نہ لینے کا خط بھی لکھ دیا۔

متعلقہ عنوان :