راولپنڈی یونین کونسل 40 سے شیخ رشید کے بھانجے شیخ راشد کامیاب

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 دسمبر 2015 21:39

راولپنڈی یونین کونسل 40 سے شیخ رشید کے بھانجے شیخ راشد کامیاب
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 دسمبر 2015 ء) راولپنڈی یونین کونسل 40 سے شیخ رشید کے بھانجے شیخ راشد کامیاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے نتائج مرتب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق راولپنڈی یونین کونسل 40 سے شیخ رشید کے بھانجے شیخ راشد نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔