گھر کے مالک کے آگ جلانے سے چمنی میں چھپا چور ہلاک
فہد شبیر ہفتہ 5 دسمبر 2015 23:31
کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5دسمبر۔2015ء)گھر کے مالک کے چمنی میں آگ جلانے سے چمنی میں چھپا ہوا چور ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہورون، کیلیفورنیا میں گھر کے مالک نے چمنی کے نیچے آگ جلائی تو اسے چمنی میں سے چیخنے چلانے کی آوازیں آنے لگی، اس نےفوراً ہی ایمرجنسی نمبروں پر کال کی ۔
(جاری ہے)
ریسکو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر چور کو چمنی سے نکا لا تو وہ پہلے مرچکا تھا۔
فریسنو کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق ابھی چور کی لاش کی شناخت نہیں ہوئی ہے۔ امریکا میں کچھ ماہ پہلے بھی ایک چور چمنی کےراستے داخل ہوا مگر چمنی میں پھنس جانے کے باعث پکڑا گیا۔ ایک بچے کے گھر کی چابیاں گھر میں رہ گئی تو چابیاں اٹھانے کے لیے اس نے چمنی کے راستے گھر میں گھسنے کی کوشش کی مگر پھنس جانے کے باعت ریسکو اہلکاروں کو بلانا پڑا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.