رنبیر‘دپیکا کی کامیاب آن اسکرین جوڑی پر کترینہ کیف کا ردعمل
تماشا ایک بہترین فلم ہے اور رنبیر کپور نے اس میں بے مثال اداکاری کی
اتوار 6 دسمبر 2015 11:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی حال ہی میں ریلیز فلم ’تماشا‘ کے بعد ہر کوئی اس بہترین جوڑی کے گن گا رہا ہے مگر کترینہ کیف دونوں کے ایک ساتھ کام کرنے سے زیادہ خوش نظر نہیں آتیں۔
(جاری ہے)
پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف سے ایک انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کی فلم ’تماشا‘ کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ تماشا ایک بہترین فلم ہے اور رنبیر کپور نے اس میں بے مثال اداکاری کی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فلم کی ریلیز سے قبل دپیکا اور رنبیر نے فلم کی تشہیر کے لیے خوب محنت کیی اور شہ سرخیوں کا حصہ رہے۔جب رنبیر کپور اور ان کی سابق گرل فرینڈ دپیکا کی جوڑی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو کترینہ زیادہ خوش نظر نہیں آئیں۔کترینہ کا کہنا تھا ’میں کسی کی زندگی پر اپنی مرضی تھوپ نہیں سکتی۔ ہر کسی کو انتخاب کا حق ہے۔ میں شاید اس بات سے خوش نہ ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ اگے بڑھنے کے ساتھ ان کے انتخاب تبدیل ہوجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.