جیکولین فرنینڈز کی خواہش پوری ہو گئی
اتوار 6 دسمبر 2015 12:59
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 دسمبر۔2015ء) معروف بولی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا کہنا ہے کہ انکی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ کسی سپر ہیرو والی فلم میں اداکاری کریں۔ اداکارہ نے دی باڈی شاپ کی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انکی یہ خواہش ”اے فلائنگ جٹ“ میں اداکاری کر کے پوری ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
ریمو ڈیسوزا کی اے فلائنگ جٹ میں جیکولین کے مقابل ہیرو پنٹی اداکار ٹائیگر شروف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ اے فلائنگ جٹ کی کہانی بہت دلچسپ اور مختلف ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اے فلائنگ جٹ سپر ہیرو کی کہانی ہے۔ علاوہ ازیں انکا کہنا تھا کہ انکا ساتھی اداکار کے ساتھ اداکاری کرنے کا تجربہ انتہائی شاندار رہا۔ جیکولین نے بتایا کہ ٹائیگر شروف کا شمار انڈسٹری سلجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ واضح رہے جیکولین فرنینڈز کی اے فلائنگ جٹ آئندہ سال موسم گرما میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.