بنگلہ دیش پریمئر لیگ، سلہٹ سپر سٹار کا بریسال بلز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باوٴلنگ کا فیصلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 دسمبر 2015 13:17

بنگلہ دیش پریمئر لیگ، سلہٹ سپر سٹار کا بریسال بلز کیخلاف ٹاس جیت کر ..

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6دسمبر۔2015ء) بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے 21ویں میچ میں سلہٹ سپر سٹارز کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر بریسال بلز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، سلہٹ سپر سٹارز کی کپتان مشفیق کی جگہ شاہد آفریدی کر رہے ہیں جبکہ بریسال بلز کی جانب سے کرس گیلز پہلا میچ کھیل رہے ہیں، کرس گیلز زخموں سے صحت یاب ہونے کے بعد پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :