سکواش کے فروغ کیلئے حکومت اور پرائیویٹ سیکڑ ملکر کام کریں، جہانگیر خان کا مشورہ
اتوار 6 دسمبر 2015 14:10
فیصل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن06دسمبر۔2015ء) سابق ورلڈ چیمپئن، جہانگیر خان نے کہا ہے کہ اسکواش کے کھیل کو فروغ دینے کے لیے حکومت اور پرائیویٹ سیکڑ کو مل کر کام کرنا چاہئے۔وہ الفتح سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں جدید اسکواش اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھ ہے تھے یہ اکیڈمی 6 مہینے کی قلیل مدت میں تعمیر کے بعد فنکشنل کی جائے گی۔
(جاری ہے)
جہانگیر خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، کھیل کے فروغ کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سامنے آنا چاہئے۔
اس موقع پر ڈی سی او فیصل آباد نور اْلامین مینگل کا کہنا تھا کہ اکیڈمی کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ فیصل آباد میں اسکواش اکیڈمی کا قیام سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اکیڈمی کو جہانگیر خان کے بھائی تورسم خان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.