شہری آبادی کے بہتر انتظام سے پاکستان دنیا کی امیر قوموں میں با آسانی شامل ہوسکتا ہے عالمی بینک ۔۔۔
پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ 78فیصد ہے رپورٹ
اتوار 6 دسمبر 2015 16:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہری آبادی کے بہتر انتظام سے پاکستان دنیا کی امیر قوموں میں با آسانی شامل ہوسکتا ہے۔
(جاری ہے)
عالمی بینک کے ممتاز اربن اکانومسٹ پیٹر ایلیر کے مطابق شہروں کے نظام کار میں بہتری کے ذریعے پاکستان ترقی اور خوشحالی میں نمایاں مقام حاصل کر سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار میں شہروں کا حصہ 78فیصد ہے اور ویژن 2025ء کے تحت شہری ترقی کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے جس سے ملک میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی جبکہ پاکستان کاشمار بھی دنیا کی امیر ترین اقوام میں ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.