کراچی،چیئرمین کی 17نشستوں پر جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدواران کامیاب
اتوار 6 دسمبر 2015 16:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی نتائج کے مطابق چیئرمین کی 17نشستوں پر جماعت اسلامی و تحریک انصاف کے مشترکہ اور جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار یوسی 8پی سی ای ایچ ایس IIسے ولید احمد ،یوسی 12دہلی مرچنٹائل سوسائٹی سے محمد جنید مکاتی ،یوسی 18سوک سینٹر سے فردوس شمیم نقوی ،یوسی 23شانتی نگر سے غلام اکبر موریجو، یوسی 30صفورہ سے اصغر علی گبول چیئرمین منتخب ہوگئے ۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار ان یوسی 1شیرشاہ سے عبد القیوم ،یوسی 4میٹروول سے عبد الصمد ،یوسی 14بنارس کالونی سے نواز خان ،یوسی 21ہریانہ کالونی سے عبد القیوم ،یوسی 23مومن آباد سے اظہار الحق ،یوسی 33گلشن غازی سے محمد امیر طارق چیئرمین منتخب ہوگئے۔(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ساوٴتھ میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار ان یوسی 6موسی ٰ لین سے فضل الرحمن ،یوسی 15نوا لین سے بابو غلام حسین ،یوسی 30کلفٹن سے محمد حنیف ملا چیئرمین منتخب ہوگئے ۔
ڈسٹرکٹ کورنگی میں جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ امیدواریوسی 12گرین ٹاوٴن سے اسد گجر چیئرمین اور محمد خالد محمود وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ڈسٹرکٹ ملیر میں جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ امیدوار یوسی 8معین آباد سے عبد اللہ راجہ خیل چیئرمین اور عبد القدوس وائس چیئرمین اور یوسی 23سے چوہدری فضل حق چیئرمین منتخب ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.