پاکستان کا ثقافتی ورثہ غیر معمولی ہے،ماہرینِ آثارِ قدیمہ
ہڑ پہ، موہن جوڈارو شہر انڈس تہذیب کی پہچان ہیں، فرانسیسی ماہرڈاکٹرآرورے ڈیڈیر کا جامعہ کراچی میں خطاب
اتوار 6 دسمبر 2015 17:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) دنیا بھر کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے لئے پاکستان کا قدیم ثقافتی ورثہ غیر معمولی نوعیت کا حامل ہے، دو قدیم شہرہڑ پہ اور موہن جوڈاروانڈس تہذیب کی پہچان ہیں جبکہ نئی دریافت کے لئے پاکستانی اور فرانسیسی آرکیالوجیکل مشن جنوبی سندھ میں آثارِ قدیمہ کی مزید کھوج لگائے، آرکیالوجیکل مشن کے تحت جنوبی ایشیاء کے پہلے شہری آثار کے متعلق کثیر معلومات جمع ہوسکی ہیں۔
یہ بات فرنچ آرکیالوجیکل مشن کی ڈائریکٹر اور معروف ماہرِ آثارِ قدیمہ ڈاکٹرآرورے ڈیڈیرنے جمعہ کو بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی کے ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی آڈیٹوریم میں عوامی آگاہی پروگرام کے تحت ”جنوبی پاکستان کی انڈس تہذیب پرآرکیالوجیکل ریسرچ اورپاکستانی اور فرانسیسی آرکیالوجیکل مشن کے کردار“کے موضوع پراپنے خطاب کے دوران کہی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.