نئی دہلی : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ کل پاکستان جائیں گی ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 دسمبر 2015 10:43

نئی دہلی : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ کل پاکستان جائیں گی ۔ ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 دسمبر 2015 ء) : بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ کل پاکستان جائیں گی.

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سشما سوراج آج پارلیمنٹ سے خطاب کریں گی جس میں وہ پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کے مابین ہوئی ملاقات سے متعلق پارلیمنٹ کو آگاہ کریں گی. دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج بھی شریک ہیں.

متعلقہ عنوان :