داخلی اور خارجی چیلنجز کے باوجود پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے ‘ ملکی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائیگا ‘وزیراعظم
پیر 7 دسمبر 2015 15:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ داخلی اور خارجی چیلنجز کے باوجود پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ملکی سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ دنیا بھی پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کر رہی ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ان گنت قربانیاں دی ہیں۔
دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ،پاک فضائیہ اور فوج ہمہ وقت ہر چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردار بہت اہمیت رکھتاہے ۔جے ایف17طیارے پاکستان کی شان ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرکوبلوچستان کے علاقے سونمیانی میں پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں کا معائنہ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.