چین کے ر یسر چرز نے ریڈارز کو چکمہ دینے والی سٹیلتھ ٹیکنا لو جی میں جد ت متعارف کروا دی،الیکٹر یکل سر کٹ ریڈ یو ویویز کی لہروں کو جذ ب کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے جس سے ٹارگٹ ریڈار پر نظر نہیں آ تا

پیر 7 دسمبر 2015 16:22

چین کے ر یسر چرز نے ریڈارز کو چکمہ دینے والی سٹیلتھ ٹیکنا لو جی میں جد ..

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 دسمبر۔2015ء) چین کے ر یسر چرز نے ریڈارز کو چکمہ دینے والی سٹیلتھ ٹیکنا لو جی میں جد ت متعارف کروا دی،کثیر الجہتی الیٹر یکل سر کٹ الٹرا ہا ئی فر یکو ئنسیز کو مسترد کر کے ٹارگٹ پورا کر نے کی صلا حیت حاصل ہو گئی۔

(جاری ہے)

فز کس کے بین الاقوا می جر یدے میں شا ئع کیئے جا نے والی تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ چینی ریسر چرز کی جا نب سے ایئر کر افٹ ٹیکنا لو جی میں جدت متعارف کروا ئی گئی ہے جس کے مطا بق مشن پر مو جود طیاروں کو عوا می دائرے سے با ہر رکھا جا سکتا ہے۔

آرٹیکل میں تکنیکی تفصیلات اور ڈیزائن کے با رے میں بیان کیا گیا ہے کہ تیار کیا جانیوا لا الیکٹر یکل سر کٹ ایئر کرا فٹ کو ر یڈار کی مو جو دگی کے با رے میں پہلے سے مطلع کر دیتا ہے اوریہ ٹیکنا لوجی ریڈار وں کے وارننگ الرٹ سسٹم کیلئے بری خبر ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق تمام ریڈار ریڈ یو کی لہروں کو پتا لگا تے ہو ئے ٹا رگٹ کی نشان دہی کر تے ہیں تا ہم اگر اب یہ لہر یں جذب کر نیوا لا سر کٹ بنا لیا گیا ہے تو یہ طیارے کو ریڈار سے مخفی رکھنے رکھنے کیلئے بہتر ین ٹیکنا لو جی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :