انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کردی
اب چپ نہیں رہ سکتا، تشدد کیا جارہا ہے،میری زندگی خطرے میں ہے،ڈاکٹر عاصم نے پہلی بار زبان کھول دی
پیر 7 دسمبر 2015 18:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے پولیس ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کردی ہے جبکہ ڈاکٹر عاصم نے پہلی بار زبان کھولتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ان پر تشدد کیا جارہا ہے اور ان کی زندگی خطرے میں ہے۔ڈاکٹر عاصم حسین کو 7 روزہ پولیس ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم جج نعمت اﷲ پھلپھوٹو کی روبرو پیش کیا، جہاں تفتیشی افسر کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
سماعت کے دوران ڈاکٹر عاصم نے اپنے اوپر لگائے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب چپ نہیں رہ سکتا، مجھ پر تشدد کیا جارہا ہے اور میری زندگی خطرے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ایس ایم ایس کی بنیاد پر مجھے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے، جھگڑا کسی اور کا ہے اور مجھے ایسے ہی بیچ میں گھسیٹا جارہا ہے، میں نے اپنے ہسپتال میں کسی چیز کی نشاندہی نہیں کی اور نہ ہی کسی کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کا علاج کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.