پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کیلئے پلاٹینیم کیٹیگری کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی پیر 7 دسمبر 2015 19:10

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کیلئے پلاٹینیم کیٹیگری کا اعلان کردیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.7 دسمبر 2015 ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کیلئے پلاٹینیم کیٹیگری کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سپر لیگ کیلئے مہنگے ترین کھلاڑیوں کی ے پلاٹینیم کیٹیگری کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کیٹیگری میں 7 پاکستانی جبکہ 18 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستان کی جانب سے مصباح الحق، یونس خان، شاہد آفریدی، شعیب ملک، وہاب ریاض، محمد عرفان اس کیٹیگری میں شامل ہیں جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں کرس گیل، شین واٹسن، دلشان اور دیگر شامل ہیں۔