حکومت کراچی میں امن و امان پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی،نواز شریف
امن و امان کے لیے رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کا کردار قابل تعریف ہے،کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ہمیں تمام پہلوؤں کا جائزہ لینا ہو گا،وزیراعظم کا کراچی میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس سے خطاب
پیر 7 دسمبر 2015 20:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں،حکومت شہر قائد میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی،عوام کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،خراب خالات کی وجہ سے کاروبار کراچی سے دوسرے شہروں میں منتقل ہو رہا ہے،امن و امان کے لیے رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کا کردار قابل تعریف ہے،کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ہمیں تمام پہلوؤں کا جائزہ لینا ہو گا ۔
پیر کے روز گورنر ہاوٴس کراچی میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نواز شریف، گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد، وزیراعلی سید قائم علی شاہ، وزیردفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سمیت دیگر شریک ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.