اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کو 9 آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل ہو گئی

muhammad ali محمد علی پیر 7 دسمبر 2015 20:18

اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کو 9 آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل ہو گئی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.7دسمبر 2015 ء) اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کو 9 آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ ن مقامی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔

(جاری ہے)

بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 9 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کردی ہے۔ مسلم لیگ ن کو اب 50 میں سے 29 نشستیں حاصل ہوگئی ہیں۔