جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پی ٹی آئی ایڈوائزری کونسل کے 55 ارکان کو نااہل قرار دے دیا
محمد علی پیر 7 دسمبر 2015 20:47
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.7دسمبر 2015 ء) جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پی ٹی آئی ایڈوائزری کونسل کے 55 ارکان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے نئے پارٹی انتخابات کروانے کے اعلان کے بعد جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین بھی میدان میں آگئے ہیں۔
(جاری ہے)
جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پی ٹی آئی ایڈوائزری کونسل کے 55 ارکان کو انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے نااہل قرار دے دیا۔
جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے اس حوالے سے عمران خان کو خط تحریر کیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوسری جماعتوں سے آنے والے لوگ تحریک انصاف پر قابض ہورہے ہیں۔ نئے انتخابات کے انعقاد سے قبل گزشتہ پارٹی انتخابات میں بے ضابتگیوں کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کیا جانا چاہیئے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
-
ایلون مسک کا ’ٹیسلا کی بھاری ذمہ داریوں‘ کی وجہ سے بھارت کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.