کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانے سے روکنا ہوگا ، وزیر اعظم
پیر 7 دسمبر 2015 21:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن 27 ماہ سے جاری ہے،آپریشن کو اس حوالے سے بھی جانچنا ہو گا کہ کون کون سے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکے۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانے سے روکنا ہوگا۔
(جاری ہے)
کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صرف گرفتاریاں، مقدمات اور سزاؤں سے ہی کراچی آپریشن کو جانچا نہیں جانا چاہیے۔
بلکہ ہمیں ان اہداف پر بھی نظر رکھنی چاہیے جو ابھی پورے نہیں ہوئے۔انھوں نے کہا کہ کراچی میں آپریشن سے پہلے امن و امان کی حالت بہت خراب تھی، یہ آپریشن سات آٹھ سال پہلے شروع ہو جانا چاہیے تھا۔انھوں نے کہا کہ غیر ملکی تاجر پہلے کراچی آنے سے گریز کرتے تھے لیکن یہاں حالات بہتر ہونے کے بعد اب وہ بھی کراچی آ رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.