کراچی، پا ک فوج کی انجینئر نگ کو ر کا سیلا ب سے قبل حفا ظتی انتظا مات کے لئے 20د سمبر کو جی ایچ کیومیں اعلی سطحی اجلا س طلب

پیر 7 دسمبر 2015 21:21

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 دسمبر۔2015ء) پا ک فوج کی انجینئر نگ کو ر نے سیلا ب سے قبل حفا ظتی انتظا مات کے لئے 20د سمبر کو جی ایچ کیومیں اعلی سطح کا اجلا س طلب کر لیا ہے اس اجلا س میں چا روں صو با ئی سیکر یٹریز آ بپا شی ،چےئر مین فوجی فر ئیلا ئیز ر،ڈا ئر یکٹر جنرل پا کستان میٹرولا جیکل ڈ پا ر ٹمنٹ ،نیشنل ڈازسٹر مینجمنٹ اتھا رٹی کے سنےئر افسران ،نیشنل ہا ئی وے اتھا ر ٹی کے حکام ،پا کستان ر یلو ے کے حکام ،وا پداکے حکام ،ر یلف اینڈ کرا ئسز ڈ پا ر ٹمنٹ پنجاب کے اعلی افسران اور چا روں صو بائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھا رٹیز کے حکام سر کت کر یں گے اجلاس کے لئے 6نکا تی ایجنڈا بھی جا ری کر دیا گیا ہے اجلاس میں 2015ء کے سیلا ب پر تفصیلی بر یفنگ دی جائے گی اور اس میں جو غلطیا ں اور کمی ر ہ گئی تھی اس پر بحث کی جا ئے گی اور اس کو مد نظر ر کھتے ہو ئے آ ئندہ سیلاب کے لئے حکمت عملی کی جائے گی انجینئر نگ کو رکی جا نب سے لکھے گئے خط میں تما م صو بائی حکو متوں اور وفاقی وز را توں سے کہا گیا ہے کہ وہ جس بھی افسرکو اس اجلاس کیلئے نا مز د کر یں اس کی اطلاع 10د سمبر تک انجینئر نگ کور کو فر اہم کر یں اور تما م صو بائی حکو متیں اپنے ور کنگ پیپر بھی ساتھ لائیں تا کہ اس پر بحث کر کے مئو ثر حکمت عملی بنا ئی جا سکے حکومت سندھ نے ور کنگ پیپر تیا ر کرنا شروع کر د یا ہے

متعلقہ عنوان :