ٹھٹھہ،غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پی پی پی رہنما کو4سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا

پیر 7 دسمبر 2015 22:09

ٹھٹھہ،غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پی پی پی رہنما کو4سال قید اور50 ..

ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 دسمبر۔2015ء) غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پی پی پی رہنما کو4سال قید اور50 ہزار جرمانے کی سزا ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ٹھٹھہ شکیل احمد شیخ کی عدالت نے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما علی شیربروہی کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر4سال قیداور50ہزار روپے کے جرمانے کی سزاسنا کر جیل بھیج دیا ہے

متعلقہ عنوان :