معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی وڈ کی پہلی فلم کا پوسٹر منظر عام پر آگیا

muhammad ali محمد علی پیر 7 دسمبر 2015 23:37

معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی وڈ کی پہلی فلم کا پوسٹر منظر ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.7دسمبر 2015 ء) معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی وڈ کی پہلی فلم کا پوسٹر منظر عام پر آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین کی بالی وڈ میں پہلی فلم "صنم تیری قسم" کا پہلا پوسٹر جاری ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ پوسٹر انٹرنیٹ پر مختلف ویب سائٹس کی جانب سے شائع کیا جارہا ہے۔ ماورا حسین کی یہ فلم 2016 میں ریلیز کی جائے گی اور ان کے مداحوں کی جانب سے اس فلم کا بے صبری سے انٹاطر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :