خانیوال: شدید دھند ، پیرووال میں 50 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 15 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 11:14

خانیوال: شدید دھند ، پیرووال میں 50 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 15 افراد ..

خانیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : لاہور سمیت پنجاب کے دیگر حصے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں. دھند کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے ، خانیوال میں پیرووال پر شدید دھند کے باعث 50 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں . جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے . حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئیں البتہ زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :