اسلام آباد گیمزکل شروع ہوں گے
منگل 8 دسمبر 2015 12:30
اسلام آباد ۔ 08 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی08دسمبر۔2015ء) پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے زیراہتمام اسلام آباد گیمزکل بدھ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔
(جاری ہے)
گیمز کا افتتا ح وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کریں گے، پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے صدر ڈاکٹر محمد افضل بابر نے بتایا کہ اسلام آباد گیمز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ایونٹس میں پرائیویٹ سکولز کے پندرہ ہزار سے زائد لڑکے اور لڑکیاں شرکت کریں گی۔
اسلام آباد گیمز میں چار کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں کرکٹ، فٹ بال، رسہ کشی اور بیڈمنٹن کے مقابلے شامل ہیں۔ یہ مقابلے 12 دسمبر تک جاری رہیں گے اور گیمز کے اختتامی روز کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور کیشن ایواڈ تقسیم کئے جائیں گے اس کے علاوہ کھلاڑیوں کو سکالر شپ بھی دی جائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.