اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ون آن ون ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 12:37

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات ہوئی۔ قومی سلامتی اور خطے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب اور افغان صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق بھی بات چیت کی گئی.