شیخوپورہ : جنازے میں فائرنگ ، نو منتخب چئیر مین جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 15:23

شیخوپورہ : جنازے میں فائرنگ ، نو منتخب چئیر مین جاں بحق

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : شیخوپورہ میں جوئیاں والا موڑ پر جنازے کے دوران فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں نو منتخب چئیر مین عباس علی ڈوگر اور ان کے ساتھی زخمی ہو گئے ، عباس ڈوگر کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔ جبکہ عباس ڈوگر کے ساتھی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :