نئی دہلی : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد کے لیے روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 16:16

نئی دہلی : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اسلام آباد کے لیے روانہ

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نئی دہلی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئی ہیں.

(جاری ہے)

بھارتی وزیر خارجہ کچھ دیر میں پاکستان پہنچیں گی، پاکستان آمد پر بھارتی وزیر خارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے ساتھ ساتھ سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کریں گی.

متعلقہ عنوان :