Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 16:47

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان آج تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستان تحریکٍ انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کریں گے.

(جاری ہے)

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آج شام 7 سے 8 بجے تک وہ پاکستان تحریکٍ انصاف کے آفیشل پیج پر آن لائن ہوں گے اور اپنے کارکنان اور مداحوں سے براہ راست بات چیت بھی کریں گے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات