آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی تقریب رونمائی

منگل 8 دسمبر 2015 18:11

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی تقریب رونمائی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 دسمبر۔2015ء) آنٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی)نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے لوگو کی رونمائی کی تقریب آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں ہوئی۔

(جاری ہے)

پرپل اور شاکنگ پنک تھیم کے ساتھ میگا ایونٹ کا یہ لوگو کچھ مختلف سا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا چھٹا ایڈیشن بھارت میں ہوگاجس میں سولہ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،بھارت کے آٹھ شہرمیچز کی میزبانی کریں گے۔ایونٹ کا آغاز گیارہ مارچ کو ہوگااور فائنل تین اپریل کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :